Wednesday, August 4, 2021  | 24 Zilhaj, 1442

ویڈیو:خانیوال میں شادی کے دوران نوٹوں کی بارش

SAMAA | - Posted: Mar 14, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 14, 2021 | Last Updated: 5 months ago

چند منٹوں میں 20 لاکھ روپے نچھاور

 

پنجاب کے شہر خانیوال میں نوٹ لوٹنے والے کم پڑ گئے۔ شادی کی تقریب میں اس وقت لوگ حیران و پریشان ہوگئے، جب انہوں نے دلہا کے گھر کی چھت سے لوگوں کو نوٹوں کی بارش کرتے دیکھا۔ بس پہلے نوٹ کو گرنے کی دیر تھی کہ لوگ جھولیاں بھرنا شروع ہوگئے۔ مگر نوٹوں کی بارش نہ تھمی اور چند ہی منٹوں میں 20 لاکھ روپے کی بارش کردی گئی۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. سرفراز احمد میاں چنوں  March 15, 2021 9:40 am/ Reply

    بے شک بے جا اڑانے والے شیطان کے بھائی ہیں

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube