Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

حیدرآباد:کتا مار مہم، بلدیہ کے افسر نے بندوق اٹھا لی

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 7 months ago

آوارہ کتے بچوں پر حملہ کررہے تھے

حیدرآباد میں کتا مار مہم کے دوران زہر نہ کھانے والے کتے کو مارنے کےلیے بلدیہ کےافسرنے بندوق اٹھا لی۔

حیدرآباد میں کتےمار مہم جاری ہے۔اس دوران کتوں کو زہر دے کر مارنےکا عمل جاری ہے۔بلدیہ کے ڈائریکٹر ہیلتھ غلام مصطفی خان نے بتایا کہ آوارہ کتے بچوں پر حملہ کررہے تھے اور انھوں نے زہر بھی نہیں کھایا تھا۔ اس لیے انھیں ختم کرنے کےلیے فائرنگ کی گئی۔ یہ واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اب تک 200 کتوں کو فائرنگ کرکے مارا جاچکا ہے۔میونسپل کمشنر پر کتوں  کے کاٹنے کے 2 مقدمات بھی درج ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube