ملٹی بیرل راکٹ لانچر سے فائرنگ کی گئی
صحرائے چولستان ميں پاک فوج کی ضرب حديد مشقيں جاری ہیں۔ مختلف اداروں کے طلباء و طالبات نے پورا دن بہاولپور کور کيساتھ جنگی ميدان ميں گزارا۔ فضاؤں ميں پاکستان ائير فورس کے شاہينوں کی گھن گرج میں زمين پر موجود اہداف کو تاک تاک کر نشانہ بنايا۔ پاک وطن کے محافظوں کی جانب سے ملٹی بیرل راکٹ لانچر سے فائرنگ کی گئی۔
آپ کے تبصرے :
کس پر؟