Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

کراچی: مرغی کےگوشت کی قیمتیں بلندترین سطح پر

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 9 months ago

غریب مرغی کے گوشت سے بھی محروم

ملک بھر ميں مرغی کے گوشت کی قيمتيں تاريخ کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئيں۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قيمت 440 سے470 روپے تک جاپہنچی۔

مرغی فروش دکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغی مہنگی ہونے کی وجہ فارمرز کی جانب سے سپلائی ميں کمی ہے، مہنگی مرغی خرید کر سرکاری ریٹ پر کس طرح بیچ سکتے ہیں، ہمارا کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے۔

دوسری جانب پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کرونا وبا کے دوران 40 فیصد پولٹری فارم بند ہوچکے ہیں جبکہ مرغیوں کی فیڈ کی قیمت دوگنی ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube