Wednesday, June 16, 2021  | 5 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو: عمران خان بغیرسیکیورٹی کے باہر نکل کردکھائیں، مریم نواز

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago

احسن اقبال پر جوتا پھینکنے کے واقعے پر اظہار برہمی

ن لیگی رہنماء احسن اقبال پر پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جوتا اچھالے جانے پر مريم نواز شريف برہم ہوگئيں۔ وزيراعظم عمران خان کو جوابی کارروائی کی دھمکی اور سيکيورٹی کے بغير باہر نکلنے کا چيلنج دے ديا۔ اسلام آباد ميں تقريب سے خطاب ميں انہوں نے کہا کہ آج جو کچھ ہوا مسلم ليگ ن اسے کبھی نہيں بھولے گی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube