Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

ویڈیو: وزیراعظم کی آصف زرداری اور نوازشریف پر کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago

زرداری رشوت دیتا ہے، نوازملک لوٹ کرفرار ہوگیا، عمران خان

وزيراعظم عمران خان ايک بار پھر اپوزيشن پر برس پڑے، کہا کہ آصف زرداری کو دنيا ميں مسٹر 10 پرسنٹ کہا گيا، اس پر کتابيں لکھی گئيں ليکن يہاں لوگ کہتے ہيں ايک زرداری سب پر بھاری، کيونکہ وہ رشوت ديتا ہے، نواز شريف 30 سال ملک کو لوٹ کر بيرون ملک فرار ہوگيا، يہ سمجھتے ہيں عمران خان پر پريشر ڈال کر اس سے اين آر او لے ليں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube