ویڈیو:عامر لیاقت حسین کا شاعرانہ انداز

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago

عمران خان مسکرا اٹھے

قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے اپنے ردعمل کے اظہار کیلئے اسپیکر اسمبلی سے اجازت مانگی جس پر اسد قیصر نے انہیں اجازت دی۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ اپنی باتیں کچھ اشعار کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے جب اشعار کو شاعرانہ انداز میں پیش کیا گیا تو وزیراعظم عمران خان اپنی مسکراہٹ پر قابو نہ رکھ سکے اور مسکرا دیئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube