نامعلوم شخص کی جانب سے چپل ماری گئی
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور ن لیگی رہنماؤں کے مابین دھکم پیل اور ہاتھا پائی کے دوران کسی کی جانب سے ن لیگی رہنما احسن اقبال کے سر کے پیچھے چپل دے ماری۔ اس وقت احسن اقبال اپنے ہاتھوں میں ن لیگی جھنڈا لئیے اسے چوم رہے تھے۔ جوتا مرتضی عباسی سے ہوتا ہوا احسن اقبال کو لگا۔
آپ کے تبصرے :
Hahaha..
I want to buy that chappal