حلوہ پوری بھی موجود
قومی اسمبلی میں 6 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس کی کینٹین میں پی ٹی آئی اراکین کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اراکین کی حلوہ پوری، نہاری اور چنے سے تواضع کی گئی۔ ناشتے میں آملیٹ، پراٹھا بھی پیش کیا گیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔
آپ کے تبصرے :
Your email address will not be published.
Comment
نام
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Kiran Naz
TV
Zulqarnain Iqbal