Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

نوری آباد: کوچ اور ٹرالر میں تصادم، مسافر جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 1 month ago

Accident

ايم نائن موٹروے نوری آباد کے قريب کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے باعث مسافر جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ايم نائن پر تيز رفتار مسافر کوچ غلط سمت سے اوور ٹيکنگ کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے ليے جامشورو کے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔

مسافر کوچ کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خیرپور کے رہائشی 50 سالہ محمد یوسف زيدی کے نام سے ہوئی۔

دوسری جانب گجرات کے جی ٹی روڈ پر تيز رفتار گاڑی نے موٹر سائيکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگيا۔ ڈرائيور موقع سے فرار ہوگيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube