ویڈیو:اعتماد کا ووٹ کب اور کیوں ضروری ہوتا ہے

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مکمل طریقہ کار جانیے

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی فتح کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ عمران خان سینیٹ میں اکثریت کھوچکے ہیں اور اب وہ ’قائد ایوان‘ رہنے کا جواز کھوچکے ہیں۔ یعنی اپوزیشن سنیٹ کے اپ سیٹ کو تحریک عدم اعتماد کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اس تاثر کا ازالہ کرنے کیلئے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران بھی وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ہفتے کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ اگر ارکان نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا تو وہ اپوزیشن بنچ پر بیٹھ جائیں گے۔

سماء ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف خالد عظیم اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد کیا ہے، اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے اور اس کے حکومت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube