Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

لاہور:ٹریفک وارڈن کوگاڑی سے کچلنے کی کوشش، سرکاری افسرزیر حراست

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago

واقعہ کی فوٹيج بھی منظر عام پر آگئی

لاہور کے علاقہ شادمان میں ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش پر پوليس نے سرکاری افسر کو حراست میں لے لیا۔

ٹریفک وارڈن نعیم نے قوانين کی خلاف ورزی پر گاڑی کو روکا تھا جس پر ايف بی آر کے افسر نے اہلکار کو گاڑی دے ماری۔ واقعہ کی فوٹيج بھی منظر عام پر آگئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی وارڈن کو موقع پر طبی امداد دی۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے درخواست دینے پر شادمان پولیس نے عدنان شاہ نواز کو حراست ميں لے ليا۔

WhatsApp FaceBook

2 Comments

  1. محمد عارف  March 4, 2021 11:12 pm/ Reply

    یہ لوگ فرعون بنےھوے ھیں۔ قانون کی عملداری کی ضرورت ھے۔

  2. محمد عارف۔  March 4, 2021 11:14 pm/ Reply

    یہ لوگ فرعون بنے ھوے ھیں۔ قانون کی عملداری کی ضرورت ہے ۔

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube