Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملنے نہیں دیاگیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا اظہار برہمی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سينٹ اليکشن کے بعد مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شريف سے ملنے سب جيل پہنچے لیکن انہیں ملاقات کرنے نہیں دی گئی۔

سب جیل پہنچنے پر بلاول بھٹو کو پوليس نے ملنے کي اجازت نہیں دی جس پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کو خاصا ناگوار گزرا۔

بلاول بھٹو نے برہم ہوکر پوليس افسر سے کہا کہ وہ ہيومن رائٹس کميٹی کے بھی چيئرمين ہيں اور اس بات پر نوٹس لے سکتے ہيں۔ تاہم ان کی اس بات کے باوجود پوليس اہلکار نے انہیں شہباز شریف سےملنے نہیں دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube