موئن جودڑو کیسے تباہ ہوا، رپورٹ دیکھیے

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پانچ ہزار سال پرانی تہذیب

موئن جودڑو جو فن تعمير کا شاہکار تھا، 5ہزار سال قديم یہ شہر بہترین منصوبہ بندی کا نمونہ رہا۔

آج سے 5 ہزار سال پہلے اس شہر میں پختہ سڑکیں، کشادہ گلیاں، کثیر المنزلہ مکانات، گھروں میں غسل خانے اور فلش والے ٹوائلٹ موجود تھے۔

قریبی گاؤں میں آج بھی مٹی کے کھلونے اور موئن جو دڑو سے ملنے والے نوادرات کی نقل بنائی جاتی ہے جنہیں یہاں پر آنے والے سیاح یادگار کے طور پر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

موئن جودڑو کی تہذیب اپنے وقت کی عالمی طاقت تصور کی جاتی ہے، پاکستان میں آج بھی 20روپے کے نوٹ پر 5ہزار سال قدیم تہذیب کے آثار موجود ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ موئن جودڑو دریائے سندھ میں سیلاب کے باعث ختم ہوا جبکہ کچھ لوگ اسے بعض بیرونی حملہ آوروں کا سبب سمجھتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube