ویڈیو: وزیراعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے نعرے

سینیٹ انتخابات کے لیے وزیراعظم عمران خان نےاپنا ووٹ تقریبا پونے ایک بجے کاسٹ کردیا۔وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے جبکہ حکومتی ارکان نے وزیراعظم کے ساتھ تصاویربھی بنوائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube