اسلام آباد:پلاسٹک بیگزپرپابندی پرعملدرآمد کاآغاز

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2021 | Last Updated: 3 months ago

PLASTIC-BAG

وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک بیگز پر پابندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔

پیر یکم مارچ کووزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام نے آبپارہ مارکیٹ میں آپریشن کیا۔ اس دوران شہریوں اور دوکانداروں کو 2 لاکھ 30 ہزار روپے کے جرمانےعائد کئے گئے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی نے دوکانداروں سے 25 کلو گرام پلاسٹک بیگز بھی ضبط کرلئے۔

اسلام آباد: پلاسٹک بیگ کےاستعمال پر شہریوں کو جرمانہ ہوگا

پچھلےماہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پلاسٹک بیگ کےخلاف آگاہی مہم چلائی گئی تھی۔وزارت کےجوائنٹ سیکریٹری نےبتایا تھا کہ عام شہری کو پلاسٹک بیگ استعمال کرنے پر5 ہزار، دکاندار کو 10 ہزار جبکہ دوبارہ استعمال کرنے پر 20 ہزار جُرمانہ عائد ہوگا اور ساتھ میں مال بھی ضبط کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. بلال احمد  March 1, 2021 9:21 pm/ Reply

    ماحولیاتی آلودگی واقعی بڑا مسلہ لیکن یہ صرف شاپنگ بیگ پر پابندی لگانے سے حل نہیں ہوگا شاپنگ بیگ کے متبادل حکومت کے پاس ہوناچاہئے وگرنہ خواہ مخواہ عوام کو تنگ نہ کریں شاپنگ بیگ کے علاوہ بھی پاکستان کے اور بہت سے مسائل ہیں ان پربتوجہ دینے کی ضرورت ہے

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube