ویڈیو:یہ جی تھری رائفل کس کی ہے،شرجیل میمن کاسوال

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کیا ان کے پاس اس کا لائسنس ہے؟

سندھ اسمبلی میں یکم مارچ کو ہونے والے اجلاس میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اپنے موبائل میں موجود ویڈیو دیکھاتے ہوئے سوال اٹھا دیا کہ بتائیں "یہ جی تھری کس کی ہے"؟۔ شرجیل میمن نے کہا کہ میں یہ سوال حلیم عادل شیخ سے کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ان کے پاس اس کا لائسنس ہے؟ ایک موقع پر شرجیل میمن نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے سب سے بڑی منڈی سندھ میں لگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube