Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Petrol prices

فوٹو: آن لائن

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی۔

اوگرا نے پیٹرول 20 روپے 7 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے کی تجويز دی تھی تاہم وزیراعظم نے پُرانی قيمتيں برقرار رکھنے کا فيصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اوگرا کی جانب سے سمری میں قیمتوں کا تعین 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے 15 فروری کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. رضا  February 28, 2021 5:10 pm/ Reply

    کوئی بڑی بات نہیں پچھلے بار کی طرح اس بار بھی پٹرول پر پیسے نہیں بڑھائے جائے گے بلکہ گھی شکر آٹا یا پھر لازمی اشیائے خردنوش پر پیسے بڑھائے جائیں گے۔ عوام خوش نہ ہو۔ اسے کہتے ہیں نالی سے بچا کر گٹر میں گرانا

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube