آج کی اہم خبر:پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ذیل میں آج ہونے والی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

عوام کی جيبوں پر مزيد بوجھ پڑے گا يا پيٹروليم مصنوعات کے دام رہيں گے برقرار۔ فيصلہ آج کیا جائے گا۔ اوگرا نے قيمتوں ميں 20 روپے تک اضافے کی تجويز دی ہے۔

آج پاک سر زمين پارٹی سہراب گوٹھ ميں پشتون جلسہ منعقد کرے گی، جس ميں مصطفیٰ کمال جلسے سے خطاب کريں گے۔

وزيراعظم عمران خان متوقع طور پر پنڈداد خان کا دورہ کريں گے۔ مختلف منصوبوں کا سنگ بنياد رکھيں گے اور جلسے سے خطاب کريں گے۔

ملک کے مختلف علاقوں ميں بارش اور برفباری کا سلسلسہ جاری ہے۔ وادی نيلم اور بالائی علاقوں ميں موسم مزيد سرد ہوگيا ہے۔ ويک اينڈ کی مناسبت سے مری ايبٹ آبادوديگر سے ايزلائيو منگايا جاسکتا ہے۔

جماعت اسلامی کی جانب سے بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف نيو ايم اے جناح روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کيا جائے گا۔

اسلام آباد ميں امام مسجد کو بيٹے اور شاگرد سميت قتل کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube