انسانی سروں سے فٹبال کھیلنے والے لیاری گینگسٹرزاب کہاں ہیں؟

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جرائم پیشہ گروہوں کے عروج و زوال کا احوال

کراچی کے ایک قدیم اور پُر رونق علاقے لیاری کا امن ماضی میں کبھی بگڑا اور کبھی سنبھلا۔ گو ان دنوں وہاں امن خاصی حد تک برقرار ہے تاہم تھوڑا پہلے اس علاقے پر گینگسٹرز کا راج ہوا کرتا تھا جو قتل و غارت گری اور منشیات کا زہر تو پھیلاتے ہی تھے لیکن ان کی بربریت کا یہ عالم تھا کہ مخالفین کو مار کر ان کے ٹکڑے کرنا حتیٰ کہ ان کے سروں سے فٹبال کھیلنا بھی ان کیلئے ایک عام سی بات تھی۔ ان جرائم پیشہ افراد کے مختلف گینگز کے ڈان کون کون رہے، انہیں کن جماعتوں کی سرپرستی حاصل رہی، ان کا راج ختم کیسے کیا گیا اور ان کے کارندے اب کس کیلئے کام کر رہے ہیں۔ جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube