Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

ویڈیو:سعیدغنی کے چیلنج پر حلیم عادل شیخ نے پٹی اتاردی

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہاتھ کی پٹی کھولنے سے گریز

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں ان پر تشدد کروایا گیا۔ اس لیے وہ سندھ اسمبلی میں بازو اور ٹانگ پر پٹی باندھ کر آئے۔ اس موقع پر وہ اپنے زخمی ہاتھ کا بھرپور استعمال کرتے رہے۔ جب پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ پٹی کھول کر دیکھ لیں تو حلیم عادل شیخ نے ٹانگ کی پٹی اتار کر دکھا دی۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube