Saturday, March 6, 2021  | 21 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

نیب کوپلی بارگین کے ذریعے 21ارب روپے مالیت کی ریکوری

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Feb 23, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
NAB Rawalpindi

فوٹو: آن لائن

نیب راولپنڈی کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ سے 21 ارب روپے مالیت کی 562 ایکڑ زمین واپس مل گئی۔

نیب نے اعتراف جرم کرنے والے ملزم احسان الہٰی کی پلی بارگین کی درخواست بھی منظور کرلی۔ 262 ایکڑ اراضی احسان الہٰی نے اور 300 ایکڑ دیگر بے نامی داروں نے واپس کی۔

ملزم احسان الہٰی کا بیان بھی احتساب عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔

نیب راولپنڈی نے پلی بارگین کی توثیق کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کیا اور ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے درخواست دائر کی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دے دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube