انہوں نے کبھی میری بات نہیں ٹالی، وفاقی وزیر
وفاقی وزير علی زیدی کہتے کہ وہ عامر لياقت کو عبدالحفيظ شيخ کو ووٹ دينے کیلئے پيار سے سمجھا ليں گے، عامر لياقت نے کبھی میری کوئی بات نہيں ٹالی، ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے عبدالحفيظ شيخ کو پارٹی ميں بھی شامل کرواليں گے۔ وہ سماء کے پروگرام سات سے آٹھ ميں گفتگو کررہے تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا کہ آپ بھی سنیں۔