نئے اسٹائل میں حکومت پر تنقید
ڈسکہ ميں مریم نواز نے حکومت پر تنقيد کيلئے پارٹی گرل کا انداز اپنا ليا۔ عوام سے خطاب میں مریم نواز شریف بھی پاوری اسٹائل سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور کہا کہ یہ دھند ہے، یہ ڈسکہ ہے اور یہ ووٹ چوری کرنے والے پکڑے گئے۔
آپ کے تبصرے :
Sabq theek sy yaad nahi tha maryam aapa ko
مریم سے کچھ لوگوں کو بہت امید ہے.
No
It’s
Not
Similar