خشک سالی کا خطرہ، کوئٹہ میں نماز استسقاء کی ادائیگی

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago

کوئٹہ میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی، محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے کئی اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

نماز استسقاء کا انعقاد کوئٹہ کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار پر کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اللہ تعالی ٰ کے حضور باران رحمت کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

کوئٹہ میں رواں سال موسم سرما کے دوران بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سالی کے آثار پیدا ہوگئے ہیں، محکمہ موسمیات نے بھی بلوچستان کے کئی اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube