پشین میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago

News-in-Brief-Urdu

بلوچستان کے ضلع پشین میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برشور کے علاقے میں پیش آیا، جہاں رقم کے تنازع پر حیات اور محمود نامی شخص کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی لیویز اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال متنقل کیا گیا، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube