Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

آج کی اہم خبر:نوشہرہ ميں اپ سيٹ،پی ٹی آئی کوشکست

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2021 | Last Updated: 7 months ago

ذیل میں آج ہونے والی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

نوشہرہ ميں حکمراں جماعت کو اپ سيٹ۔ پی کے 63 کی نشست ن ليگ نے جيت لی۔ غير حتمی، غير سرکاری نتائج کے مطابق پرويز خٹک کے قريبی دوست کے بيٹے کو شکست کا سامنا۔

ن لیگ 2 صوبائی حلقوں میں کامیاب، ڈسکہ میں برتری، پی ٹی آئی کی کرم میں فتح۔

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔

گورنر پنجاب اور وفاقی وزراء آج دن 11 بجے اہم پريس کانفرنس کریں گے۔

لاہور چڑیا گھر کے تمام جانوروں کی کرونا ٹيسٹ رپورٹ آگئی۔

پی ايس ايل کے آغاز سے قبل ايک کھلاڑی کا کرونا ٹيسٹ مثبت آگيا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube