Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

جہلم: پولیس اہلکار کی يونيفارم ميں ٹک ٹاک ويڈيو وائرل

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 8 months ago

ڈی پی او کا اہلکار کیخلاف کارروائی کا حکم

جہلم میں پولیس اہلکار کی يونيفارم ميں ٹک ٹاک ويڈيو وائرل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے نوٹس لے لیا۔

محافظ اسکواڈ کے اہلکار طاہر شاہ نے سرکاری موٹر سائيکل پر ویڈیو بنائی، جس پر ڈی پی او جہلم نے اہلکار کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔

پولیس اہلکار کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب انعام غنی نے پوليس اہلکاروں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube