Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

پنڈی کی باکسنگ گرلز لڑکوں چِت کرنے لگیں

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago

باکسنگ گرلز نے حکومت سے مدد مانگ لی

باکسنگ کو خطرناک کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن راولپنڈی کی لڑکیاں اس کھیل میں لڑکوں کو بھی ناک آؤٹ کرنے لگیں۔

لیاقت جمنیزیم راولپنڈی میں باکسنگ گرلز لڑکوں کے شانہ بہ شانہ سخت ورزش اور پنچنگ پریکٹس کرنے لگیں جبکہ باکسنگ مقابلوں میں کئی لڑکوں کو ناک آؤٹ بھی کرچکیں۔

لیاقت جمنیزیم راولپنڈی کے کوچ کا کہنا ہے کہ ہم ان کی فائیٹ لڑکوں سے کراتے ہیں، کلب کے کافی لڑکوں کو لڑکیوں نے ناک آؤٹ کیا ہے۔

دوسری جانب باکسنگ گرلز کا کہنا ہے کہ باکسنگ بہت اچھا گیم ہے، اس سے کانفیڈنس آتا ہے، اگر حکومت مدد کرے تو ہر میدان فتح کر سکتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube