سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان میں ایواں بالا کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تاریخ کا اعلان کردیا گیا، پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ لگانا لازمی ہوگا، امیدوار چاہیں تو 22 فروری سے پہلے الیکشن سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube