Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

پسند کی شادی کرنےوالا 18گریڈ کاافسر جوڑا لاڑکانہ میں تعنیات

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2021 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 11, 2021 | Last Updated: 10 months ago

لاڑکانہ کا پسند کی شادی کرنے والا افسر جوڑا 4 سال بعد ایک ساتھ لاڑکانہ میں ہی تعینات ہوگیا۔

محمد کلیم ملک اور سونیا کو سرکاری نوکری کے دوران محبت ہوئی اور دونوں رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

ننکانہ کے محمد کلیم ملک اس وقت ایس پی ہیڈکواٹرز اور سجاول کی سونیا کلیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کے طور پر گریڈ 18 میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ 4 سال قبل گريڈ 17 کے افسر جوڑے کی شادی ہوئی تھی اُس وقت کلیم ملک اے ایس پی شکارپور جب کہ سونیا اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات تھیں۔

کليم ملک اور سونيا کليم کے 2بچے ہيں اور دونوں کی خواہش ہے کہ اُنہيں مزيد ترقياں مليں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube