ویڈیو: صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور کا سفر

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

عارف علوی کی مسافروں سے گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج ( منگل کو) پشاور میں بی آر ٹی بس پر سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی۔  صدر نے ٹرانسپورٹ انتظامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں جس پر لوگوں نے بی آر ٹی سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. ایاز  February 14, 2021 12:41 pm/ Reply

    جس شہر سے یہ صدر صاحب تعلق رکھتے ہیں وہاں کی بھی عوسم سے جا کر ان کے ٹرانسپورٹ کے مسائل سن لیں۔ جہاں ان کو صدارت کی سیٹ سے واپس جانا ہے کبھی اس شہر کے لوگوں کے بھی مسا ئل حل کر دیں۔

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube