Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

اہم خبر:وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2021 | Last Updated: 4 months ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

وزیراطلاعات گلگت بلتستان کہتے ہيں کہ علی سد پارہ اور ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ آج موسم صاف ہونے کی امید ہے۔ کوہ پیماوں کی تلاش میں مدد ملے گی۔

پی ڈی ایم کا جلسہ آج حیدر آباد میں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان سميت ديگر قائدين خطاب کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ نئے چیئرمین اوگرا کی سمری منظوری، نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی سمری منظوری کیلئے پیش ہوگی۔ آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلق ٹاسک فورس کے چئیرمین بریفنگ دیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے میں ملوث وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

تعمیراتی کام کے باعث آج سے ماڑی پور روڈ گلبائی چوک سے ہاکس بے سائیکل چورنگی تک روڈ بند رہے گی۔ ہر قسم کا ٹریفک کو آنے اور جانےکی اجازت نہیں ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube