ویڈیو: اسٹریٹ کرمنلز پولیس والوں سے موٹرسائیکل چھین گئے

SAMAA | - Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی میں 3 دنوں میں 250 اسٹریٹ کرائمز

کراچی ميں اسٹريٹ کرمنلز سے عوام تو درکنار پوليس اہلکار بھی محفوظ نہیں۔ نارتھ کراچی ميں مسلح ملزمان سادہ لباس پوليس اہلکاروں سے موٹرسائيکل چھين کر فرار ہوگئے۔ شہر میں فروری کے صرف 3 دنوں کے دوران 250 افراد اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لٹ چکے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube