Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

اہم خبر:بختاور بھٹوگڑھی خدابخش میں مزارپرحاضری دینگی

SAMAA | - Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 8 months ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری آج گڑھی خدا بخش میں مزار پر حاضری دیں گے اور بعد ازاں نوڈیرو ہاؤس میں قیام کریں گے۔ بختاور والدہ کی قبر پر جائيں گی اور فاتحہ خوانی کريں گی۔ لاڑکانہ ميں جوڑے کے استقبال کی تيارياں مکمل۔

ن لیگ کے سربراہ شہباز شريف آج منی لانڈرنگ کيس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش کرینگے۔

راول پنڈی ٹيسٹ کی تيارياں زوروں پر۔ پاکستان ہتھيار تيز کرنے لگا تو جنوبی افريقہ بھی جوابی تياريوں ميں لگ گيا۔ ياسر اور نعمان کا مقابلہ کرنے کيلئے پروٹيز کی خصوصی مشقيں۔

ویکسن آج ہی پاکستان پہنچی ہے،پہلی ترجیح ہیلتھ ورکرزپھربزرگوں کوویکسین لگائی جائے گی۔ ویکسین لگانے کا عمل کب اور کہاں سے شروع ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube