Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

راجن پور:خوشحال خان خٹک سمیت 4ٹرینیں مختلف اوقات میں بند

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2021 | Last Updated: 9 months ago

ریلوے اسٹیشن پر ویرانی چھا گئی

راجن پور کے روٹ پر چلنے والی 4 ٹرینیں مخلتف اوقات میں بند کر دی گئیں جس کے باعث ریلوے اسٹیشن پر ویرانی چھا گئی۔

روٹ پر چلنے والی پہلی ٹرین 1995، دوسری 1997 اور تیسری 2010 میں بند کر دی جبکہ آخری بچ جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بھی 10 ماہ قبل بند کر دی گئی۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے 1973 میں یہاں ریلوے اسٹیشن قائم کیا گیا تھا۔

راجن پور تقریباً 23 لاکھ کی آبادی کا شہر ہے تاہم ٹرینیں بند ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے بلکہ شہری ٹرانسپورٹ کے ذریعے مہنگے سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

مسافروں نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصل آباد تا کوئٹہ روٹ چلنے والی چلتن ایکسپریس اور پشاور تا کراچی روٹ کے لیے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحال کیا جائے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube