Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

کراچی:پائپ لائن ميں گيس کےبجائے پانی آنےلگا،شہری کی عدالت کوشکایت

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو: پشاور کی مقامی عدالت کا اندرونی منظر

کراچی میں پائپ لائن ميں گيس کے بجائے پانی آنے پرشہری عدالت چلا گيا۔عدالت نے سوئی سدرن گیس کمپنی پرجرمانہ عائد کردیا۔

کراچی میں ضلع شرقی کی حدود میں شہری کے گھر گیس پائپ لائن میں پانی آنا شروع ہوگیا۔ شہری نے اس معاملے پر سٹی کورٹ کا رخ کیا اور بتایا کہ مجبوری میں ایل پی جی سلنڈراستعمال کرناپڑرہاہےجس سےاخراجات بڑھ رہے ہیں۔

عدالت نےسوئی سدرن گیس کمپنی پرایک لاکھ روپےجرمانہ عائد کردیا اور ریمارکس دئیے کہ اگر فیصلےپرعملدرآمدنہ کیاتوجرمانہ2لاکھ روپے تک ہوسکتاہے۔ عدالت نے تنبیہ کی کہ عملدرآمدنہ کرنےپر3سال تک سزابھی ہوسکتی ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا کہنا تھا کہ متعدد شہری ایسی اذیت  سے دوچار ہیں۔کمپنی صارف کو مکمل خدمات فراہم کرنےکی پابندہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube