خلائی مخلوق کی اڑن طشتری پاکستان میں بھی نظر آگئی؟

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ایک پائلٹ کی بنائی گئی ویڈیو وائرل

خلائی مخلوق اور ان کی اڑن طشتریاں دیکھے جانے کے حوالے سے تو دنیا کے مختلف کونوں میں دعوے سامنے آتے رہے ہیں لیکن ایک انوکھی بات یہ ہے کہ اس قسم کی چیزیں لوگوں کو اب پاکستان میں بھی نظر آگئیں۔

سوشل ميڈيا پر کراچی ميں اڑن طشتری دیکھے جانے کے حوالے سے ’افواہیں‘ گرم ہیں اور ایک پائلٹ کی بنائی گئی ويڈيو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

یو ایف او پر مبنی فلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں

اس صورتحال کے بعد پی آئی اے نے بھی ويڈيو کی تحقيقات شروع کردی ہیں تاہم اب تک اس معاملے کی کوئی تصدیق نیہں ہوسکی اور نہ ہی یہ پتہ چل سکا کہ وہ کيا چيز تھی اور آیا اسے پراسرار شئے بھی کہا جاسکتا ہے یا نہیں۔

کراچی کی فضا میں اڑنے والی پراسرار چیز کیا تھی؟

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غالباً پائلٹ کو لگا ہوگا کہ وہ کوئی اڑن طشتری ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube