Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

لاہور: ڈکیتی مزاحمت پر خاتون جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 8 months ago

Police

لاہور کے علاقے شاہدرہ ميں ڈکيتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر ديا گيا۔

پوليس کے مطابق شاہدرہ ميں پيش آنے والے واقعے میں ڈاکو 7لاکھ روپے ماليت کے زيورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ہيں۔

پوليس نے 35 سالہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوا دیا ہے جبکہ مقتولہ کے شوہر اذان کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پوليس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube