Tuesday, March 9, 2021  | 24 Rajab, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو:تعلیم یافتہ نوجوان شدت پسندگروپوں میں کیوں شامل ہورہے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago

چند روز قبل محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے مبینہ طور پر داعش کی مالی معاونت کے الزام میں این ای ڈی یونیورسٹی کے فائنل ایئر کے ایک طالبعلم کو گرفتار کیا۔

گزشتہ کچھ سالوں کے دوران پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیز مختلف کارروائیوں  میں تعلیم یافتہ مشبتہ دہشت گردوں کو گرفتار اور ہلاک کرچکی ہیں۔

سماء ڈیجیٹل سے گفتگو میں سینئر سی ٹی ڈی افسر راجا عمر خطاب نے بتایا کہ تعلیم یافتہ لوگ کیوں بنیاد پرست بن رہے ہیں اور خاندان کن علامتوں کی مدد سے اپنے بچوں کے طرز عمل میں تبدیلی کی شناخت کرسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube