Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

فیصل آباد میں جلائی گئی خاتون کی کہانی

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 8 months ago

والدہ عیادت کیلئے بھی نہ آسکی

فیصل آباد میں سسرالیوں نے باپ کے گھر سے پیسہ نہ لانے پر خاتون کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور وہ 6 دن تک الائیڈ اسپتال میں ماں کا انتظار کرتے کرتے چل بسی مگر والدہ کرایہ نہ ہونے کے باعث عیادت کیلئے نہ آسکی۔

متاثرہ خاتون کی والدہ نسرین بی بی نے سماء ٹی وی کے میزبان علی حیدر کو پنجابی میں بتایا کہ سسرالی پہلے بھی دوائی کے بہانے ہم سے پیسے لیتے رہے۔ اس بار بھی فون کرکے کہا لڑکی کے والد کو کہا کہ آکر دوائی خریدیں۔ جب وہ پہاں پہنچے تو بیٹی جھلسی ہوئی تھی۔

نسرین بی بی اردو میں بات نہیں کرپا رہی تھی اور شاید انہیں سمجھنے میں بھی مسئلہ ہورہا تھا۔ اس لیے میزبان علی حیدر نے ان سے پنجابی میں بات چیت کی۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube