نوازشریف سمیت کسی کوبھی جیل میں رکھنے کاشوق نہیں
وفاقی وزير فواد چوہدری کہتے ہيں اپوزيشن کو تو ملک قيوم اور افتخار چوہدری کے علاوہ کوئی اور جج ہی نظر نہيں آتا، کسی کی خواہش کے مطابق نہيں چلا جاسکتا۔ واضح کرديا کہ حکومت کو نواز شريف سميت کسی کو بھی جيل ميں رکھنے کا شوق نہيں، عوام کا لوٹا گيا پيسہ واپس کرديں، اين آر او نہيں ملے گا۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔