کراچی کادرجہ حرارت7 ڈگری تک جانیکا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے نئی سردی کی لہر آسکتی ہے۔ ڈی جی ميٹ ڈاکٹر خالد محمود نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ ہفتے کو پنجاب، کے پی، راول پنڈی اور اسلام آباد ميں بارش، جب کہ پہاڑوں پر برف باری کی پيش گوئی بھی کی۔ ویڈیو دیکھیں۔