گرما گرم ناشتے سے میزیں سج گئیں
اسلام آباد کے ریڈ زون میں پی ڈی ایم کے احتجاج کرنے والے کارکنوں کیلئے سردی میں گرما گرم ناشتے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ کارکنوں کیلئے ہوٹل گرین پیلیس میں حلوہ پوری سمیت دیگر لوازمات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ مزید احوال اس ویڈیو میں دیکھیں۔