Monday, March 8, 2021  | 23 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: بلوچ کالونی پر اسکول وین کو حادثہ

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

حادثے میں دو بچے زخمی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پر پر اسکول وین کے حادثے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث اسکول وین پل پر الٹ گئی تھی، جس سے 2 بچے زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے باعث پل پر شدید ٹریفک جام ہوگیا، جس کے بعد پولیس، رینجرز اور ٹریفک پولیس کے اہل کاروں نے سڑک کو کلیئر کرایا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube