Wednesday, June 23, 2021  | 12 ZUL-QAADAH, 1442

ایبٹ آباد:شہری پر حملہ کرنے والا تیندوا تشدد سے ہلاک

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 5 months ago

نوجوان زخمی

ايبٹ آباد ميں تیندوے نے حملہ کرکے شہری کو زخمی کردیا جبکہ مقامی افراد نے شہری کی جان بچانے کے لیے ڈنڈوں کے وار کرکے تندوے کو ہلاک کردیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ پاواسیال میں تیندوے نے حملہ کرکے شہری کوزخمی کردیا ہے۔ جس پر مقامی افراد نے جمع ہوکر تیندوے پر دھاوا بول دیا جس کے باعث وہ ہلاک ہوگیا۔

زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ تیندوے کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube