Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 8 months ago

پتھر کے کينوس پر دلکش مناظر کی پزیرائی

لاہور سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ نے پتھروں کو زبان دے دی۔

آرٹسٹ وقار جعفری پتھر کے کينوس پر دلکش مناظر تیار کرتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایک فن پارہ 15سے20 منٹ میں تیار ہوجاتا ہے۔

وقارجعفری نےسماء سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پہلا آرٹسٹ ہوں جو پتھروں پر فن پارے بناتا ہوں، میں کاغذ اور کینوس پر آرٹ کا کام کرنا شروع کیا پھر انوکھا کرنے کی ٹھانی تو پتھروں کا آرٹ متعارف کروایا۔

پتھروں کو زبان دينے والے آرٹسٹ وقار جعفری نے آرٹ کی دنیا کو نئی راہ دکھائی ہے جبکہ یہ منفرد شوق اب ان کمائی کا ذریعہ بھی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube