خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا رش لگا ہوتا تھا

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے پہاڑوں میں بل  کھاتی سفاری ٹرین کبھی سیاحت کا وسیلہ ہوا کرتی تھی۔ ملکی اور غیر ملکی سیاح سفاری اسٹیم انجن ریل کے ذریعے سرنگوں اور بلند و بالا پلوں سے گزرتے ہوئے درہ خیبر کی سیر کیا کرتے تھے مگر دو ہزار سات میں سیلابی ریلہ تحتہ بیگ کے مقام پر ایک پل اور ٹریک کا کچھ حصہ بہالے گیا جس سے پشاور تا لنڈیکوتل ریلوے لائن منقطع ہوئی اور سیاحت کا باب بھی بند گیا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ پشاور  لنڈیکوتل ریل پٹری دنیا کی واحد ریلوے لائین ہے جو ایئرپورٹ سے بھی ہوکر گزرتی ہے۔ یہ ریلوے لائن سو برس قبل انگریزوں کے دور میں بنائی گئی تھی۔ دیکھیے عبدالرحمان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube