ايک لاکھ سے زائد بچوں سے آن لائن امتحان
پاکستان کا تعليمی نصاب ديگر ممالک کے نصاب سے بہت پيچھے ہے۔ بين الاقوامی ادارے نے پاکسستان کے چوتھی جماعت کے طلباء کا امتحان ليا تو حیران کن نتائج سامنے آئے۔
پاکستان ميں چوتھی جماعت کا طالبعلم جو نصابی کتابیں پڑھ رہا ہے وہ کورس کئی ممالک سے پيچھے ہے۔رياضی اور سائنس کی جو تعليم دی جارہی ہےوہ اب قابل عمل نہیں ہے۔
بين الاقوامی ادارےٹی آئی ايم ايس ايس نےدنيا بھرکے60 ممالک ميں 1 لاکھ سےزائد بچوں سےآن لائن امتحان ليا۔بچوں سےبنیادی نوعیت کے سوالات کئے گئے۔چوتھی جماعت کے 5 ہزار پاکستانی بچوں
نے اس امتحان ميں حصہ ليا اور تقريبا تمام نے 40 فيصد سے کم اسکور کيے۔رياضی کے مضمون کا اوسط اسکور 32.8 فیصد تھا جبکہ سائنس مضامين ميں بچے 29 فيصد نمبر حاصل کرسکے۔
آپ کے تبصرے :
Because in Pakistan teachers only focus on learningn ot on understanding although understanding is more important
It is because a Rs.15000/- per month salary drawer is being asked to look after 50+plus students in a class. Teachers can only teach but cannot produce entrepreneurs. Before we update our syllabus we need to first educate our teachers for new studies.