لاہور 2015 میں صفائی کے اعتبار سے کیسا تھا؟
لاہور کو دنیا کا پرکشش ترین مقام قرار تو دے دیا گیا لیکن اس وقت شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھير ہيں۔ صفائی کی ڈيڈ لائن کا آج آخری دن ہے مگر کام کچھوے کی رفتار سے جاری ہے۔ لاہور 2015 ميں صاف ستھرا تھا لیکن 2021 ميں جگہ جگہ کچرا ہے۔